25 °C لاہور Sunny

216-352-2886

  • Consectetur adipisicing elit
    شہر کے 17 ہسپتال ڈیجیٹل ایکسرے مشین سے محروم
    9127341619
  • 2094688019
    جشن میلاد النبیؐ کی تیاریاں عروج پر
    7879377444
  • قونصلر جنرل کی سربراہی میں چین کے تین رکنی وفد نے آئی جی پنجاب سے ملاقات

    (لاہور نیوز) قونصلر جنرل کی سربراہی میں چین کے تین رکنی وفد نے آئی جی پنجاب سے ملاقات کی ۔ سی پیک پر کام کرنے والے چینی ماہرین کی سکیورٹی پر با ت چیت ...

    العزیزیہ ریفرنس: نوازشریف جواب قلمبند کراتے ہوئے جذباتی ہو گئے

    العزیزیہ ریفرنس: نوازشریف جواب قلمبند کراتے ہوئے جذباتی ہو گئے

    (لاہور نیوز) نوازشریف العزیزیہ ریفرنس میں صفائی کا جواب قلمبند کراتے ہوئے جذباتی ہو گئے۔ کہتے ہیں ان کے بچے بیرون ملک کاروبار نہ کرتے تو کیا بھیک مانگتے۔ العزیزیہ ریفرنس اختتام کی جانب گامزن ہے، نوازشریف کا بیان چوتھے روز بھی نامکمل، 151 سوالات میں سے 147 کے جواب عدالتی ریکارڈ میں شامل وہ گئے۔ حسین

    windgalled

    تحریک انصاف پنجاب میں ناراض گروپ؟

    (روزنامہ دنیا) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ کے الیکشن میں پارٹی کے مجموعی طور پر 12 ووٹوں کے مسترد ہونے اور پارٹی کے امیدواروں کو مقررہ تعداد سے کم ووٹ ملنے پر اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا ہے کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں ان باغی ارکان کے خلاف پارٹی ڈسپلن کی سخت

    469-772-4195

    (لاہور نیوز) ایف آئی اے کی مغلپورہ کے علاقے میں کارروائی ، انسانی سمگلنگ میں ملوث ایجنٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم اصغر علی نے مدعی سے جاپان بھجوانے کے عوض 10 لاکھ روپے مانگے۔ ملزم نے مدعی سے ڈیڑھ لاکھ روپے ایڈوانس بھی لیا۔

    (لاہور نیوز) آپ عدالت میں آکر تکبر دکھاتے ہیں، اپنی دولت کی اکڑ اپنے پاس رکھیں، چیف جسٹس آف پاکستان کے پانی فروخت کرنےوالی والی کمپنیوں کیخلاف کیس میں ریمارکس، آپ کا ایک کلائنٹ تھا جو حکومتیں الٹاتا تھا اور بناتا تھا،اس کو بلا کر اس کی طبیعت بھی صاف کی ہے، چیف جسٹس کا اعتزاز احسن سے مکالمہ، مضرصح

    (لاہور نیوز) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار سپریم کورٹ رجسٹری پہنچ گئے، چیف جسٹس ثاقب نثار اہم کیسز کی سماعت کریں گے، پٹواریوں، تحصیل داروں اور پانی کے فروغ پر آج سماعت ہوگی، واضح رہے چیف جسٹس آف پاکستان نے 11 کمپنیوں کے مالکان کو آج صبح 9 بجے سپریم کورٹ طلب کر رکھا ہے۔

    5205191533

    (لاہور نیوز) لمز یونیورسٹی میں اوپن ڈے کا اہتمام ۔ طلبہ کو یونیورسٹی کے تعلیمی پروگرامز کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔ مختلف اداروں کےطلبا و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ کا لمز یونیورسٹی کا دورہ ۔ اوپن ڈے میں طلبہ کی آگاہی کے لیے لمز انتظامیہ نے گریجویٹ، ایم ایس، ایم

    (لاہور نیوز) چین میں طلبا و طالبات کو پنجاب حکومت کی جانب سے ماہانہ وظیفہ کی عدم ادائیگی پر صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ سپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ساجد ظفر کو معاملےکی تحقیقات کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ چینی زبان کاڈپلومہ کرنےگئےطلبہ و طالبات روزمرہ کےاخراجا

    4506809213

    (لاہور نیوز) گھوسٹ سکولوں کے بعد گھوسٹ طلبہ، تعلیم سب کے لیے پروگرام میں بوگس طلبہ کا انکشاف، محکمہ پی اینڈ ڈی کی رپورٹ نے شعبہ لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن کا بھانڈا پھوڑ دیا، رپورٹ کے مطابق صرف پندرہ فیصد طلبہ کی رجسٹریشن تصدیق شدہ نکلی۔ فنڈز سے غیرروایتی سکول بھی قائم نہ کیے گئے۔

    (252) 955-2118

    (لاہور نیوز) رومانوی اور انقلابی شاعری کے خالق فیض احمد فیض کی آج چونتیسویں برسی منائی جا رہی ہے ۔ اردو شاعری کا یہ عظیم شاعربیس نومبر انیس سو چوراسی کو تہتر برس کی عمر میں شعر و ادب کی دنیا کو خیر باد کہہ گیا ۔ ان کا لافانی کلام آج بھی ہر صاحب ذوق کی زبان پر تروتازہ ہے ۔

    386-255-5649

    (لاہور نیوز) گلوکاروں نےاپنی مدد آپ کے تحت نئے ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کا بیڑا اٹھا لیا ۔ ورسٹائل گلوکار ملکو نے "ملکو سٹوڈیو سیزن 1" لانچ کردیا۔ ورسٹائل گلوکار ملکو نے نئے گلوکاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے پلیٹ فارم بنا لیا ۔ ملکو کا کہنا ہے جب گلوکاری کے میدان میں قدم رکھا تو کوئی حوصلہ اف

    Responsive image

    (لاہور نیوز) امپیریل مال کے زیر اہتمام خوبصورت ’’پیٹ‘‘ شو سجایا گیا ۔ ’’پیٹ شو‘‘ میں نایاب نسل کے پالتوجانور اور پرندے بچوں بڑوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے ۔امپیریل مال میں سجا خوبصورت پالتو جانوروں اور پرندوں کا شو ۔فیملیز نے اپنے پالتو جانوروں کو شو کی زینت بنایا ۔ پرشین، امیریکن اور دیگر نایاب نسل ک

    Responsive image

    (لاہور نیوز) ملتان سلطان کا معاہدہ ختم ہونے کے بعد پاکستان سپر لیگ کی "چھٹی ٹیم" کے سلیکشن پینل کا اعلان کر دیا گیا۔ کل سپر لیگ ڈرافٹنگ میں ندیم خان اور شعیب ملک کھلاڑیوں کا انتخاب کرینگے۔ سابق کرکٹر عبدالرحمن، اور ساوتھ افریکہ کے کھلاڑی یوہان بوتھا بھی پلیئر سلیکشن پینل میں شامل ہونگے۔

    Responsive image

    (605) 423-8390

    (لاہور نیوز) آٹھویں چیف آف نیول سٹاف امیچور گالف چیمپئن شپ دو ہزار اٹھارہ۔ مردوں میں احمد بیگ اور خواتین میں پرکھا اعجاز نے میدان مار لیا ۔ اختتامی تقریب میں وائس چیف آف نیول سٹاف وائس ایڈمرل کلیم شوکت کی بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ ڈیفنس رایہ گالف کلب میں جاری آٹھویں چیف آف نیول سٹاف امیچور گالف چیم

    Responsive image

    4797557147

    (لاہور نیوز) تحریک انصاف کے رہنما اخلاق احمد گڈو کے فارم ہاؤس پر دوستانہ کرکٹ میچ کھیلا گیا ۔ میاں اخلاق احمد گڈو کی بطور مہمان خصوصی شرکت ۔ جنرل منیجر آواری ہوٹل نے بھی میچ دیکھا ۔ پی ٹی آئی رہنما میاں اخلاق احمد گڈو کے فارم ہاؤس پر دوستانہ کرکٹ میچ ۔ یاں اخلاق احمد گڈو تھے مہمان خصوصی ۔اسلامی کرکٹ

    (لاہور نیوز) شہر کے 18بڑے ہسپتالوں میں سے 17 کی ایمرجنسی ڈیجیٹل ایکسرے مشین سے محروم۔ دہائیوں سے سادہ ایکسرے مشین درست تشخیص کرنے میں ناکام۔ سادہ ایکسرے پر رزلٹ صاف نہ ہونے پر مریضوں کے علاج میں مسلسل کوتاہی کا سلسلہ جاری۔ ڈاکٹر مریضوں کو پرائیویٹ ایکسرے کروانے پر مجبور کرنے لگے۔

    (لاہور نیوز) یونائیٹڈ کرسچن ہسپتال کی بحالی کے لیے از خود نوٹس پہ سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے کنوینئر ڈاکٹر جواد کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے رکھی ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے 6 ہفتوں میں اس ہسپتال کو بحال کرنا ہے اور میں اپنا چیک اپ اسی ہسپتال سے کرواؤں گ

    5032895609

    (لاہور نیوز) پی سی ہوٹل میں پنجاب ہیلتھ فاونڈیشن کے زیر اہتمام تقریب۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے پریکٹس کرنےوالے ڈاکٹرز، ہومیو اورحکماء کیلئےبلا سود قرضوں کی سکیم کاافتتاح کردیا۔پی سی ہوٹل میں پنجاب ہیلتھ فاونڈیشن کی 25 و یں سالگرہ کے موقع پرتقریب۔ مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب ہیلتھ فاونڈیشن اجم

    Responsive image

    (لاہور نیوز) عدالت عظمیٰ کے احکامات پر عملدرآمد، بائیس پٹرول پمپ سائٹس میں سے اٹھارہ سائٹس کو نیلام کردیا گیا، باقی چار کی نیلامی ایل ڈی اے کمیونٹی سنٹر میں دسمبر کے پہلے ہفتے میں ہوگی۔ سبزہ زار میں 2، اقبال ٹائون اور گلشن راوی میں ایک ایک پمپ سائٹ کو نیلام کیا جائے گا۔

    Responsive image

    configural

    (لاہور نیوز) فی تولہ سونے کی قیمت 61 ہزار 450 روپے ہوگئی ۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 52 ہزار 683 روپے ہوگئی۔ دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا، آج مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا لین دین 133 روپے 98 پیسے پر بند ہو ا۔ ملک م

    337-266-9474

    (لاہور نیوز) کاروباری ہفتے کے آغازمیں ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے کو آیا۔ ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں950 روپے فی تولہ اضافہ سامنے آیا ہے ۔ 24 قیراط سونے کی قیمت 61 ہزار 350 روپے فی تولہ ہوگئی۔ جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 56 ہزار 200 روپے گی تولہ ہوگئی ہے۔ سون